ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کا قومی ٹیم پر طنز شروع
ممبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر بھارتی کھلاڑیوں کا طنزشروع ہوگیا ۔ سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان پھر سے میچ ہار جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق…