براؤزنگ ٹیگ

TTP

پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے متعلق بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی نے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

ٹی ٹی پی میں ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کے ساتھ وفا کا عہد نبھانا چاہتے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ بے شمار لوگ جو پاکستان کے ساتھ وفاداری عہد نہیں نبھا سکے وہ یہ عہد نبھانے واپس آنا چاہتے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف گروہ ہیں اور ان گروہوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جو پاکستان کے ساتھ وفا کا عہد…

ہتھیار ڈال دیں ،معاف کردیں گے: وزیر اعظم کی ٹی ٹی پی کو پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور ان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحریک طالبان پاکستان کے کچھ گروپس کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کالعدم…

ٹی ٹی پی آئین پاکستان کے تحت چلے تو سوچیں گے انھیں عام معافی دیں یا نہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کیلئے عام معافی کا سوچا جا سکتا ہے لیکن انھیں اس کیلئے اپنے نظریات کو چھوڑ کر پاکستانی آئین کے مطابق چلنا ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بات ایک نجی چینل کو انٹرویو…

خودی نہ بیچ

تاریخِ عالم 11 ستمبر 2001ء کو فراموش نہیں کر سکتی کہ یہ وحشت وبربریت کی 20 سالہ داستان ہے۔ یہ وہ دن تھا جب امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے 4 جہاز ٹکرائے اور اُسے زمیں بوس کر دیا۔ تب امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے اعلان کیا کہ ’’صلیبی جنگ‘‘ کا…