کھیلوں کے نظام کی بہتری کیلئے پاکستان بھر میں گراﺅنڈز کا جال بچھائیں گے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پرانی سپورٹس پالیسی میں مافیا بیٹھا تھا جسے ختم کر کے نئی سپورٹس پالیسی لائے ہیں تاکہ ملک میں کھیلوں کا نظام بہتر ہو سکے اور ٹیلنٹ سامنے آئے جو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں میں…