انسٹاگرام کا نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
سان فرانسسکو: انسٹاگرام نے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
اس بات کا اعلان فیس بک کے افسر نک کلیگ کی جانب سے کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ…