اے این ایف کی کارروائیاں، 142 کلو منشیات برامد، 16 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این یف) کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 13 مختلف کاروائیوں کے دوران 142 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ترجمان اے این ایف ہیڈکوارٹر کے مطابق پہلی کاروائی کے…