میاں نواز شریف الیکشن کے معاملات کو سمجھتے ہیں ،پاکستان کب آنا ہے وہ خود فیصلہ کریں گے: شاہد خاقان…
اسلام آباد : سابق وزیر شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ملک کی کوئی جماعت اکثریت نہیں حاصل کرسکےگی۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے کسی سے کوئی تحفظات نہیں ہیں۔الیکشن چوائس نہیں آئینی تقاضہ ہیں۔ آج سب…