پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا
مردان: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا ہے۔ مرادن کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
سابق وفاقی کو…