راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا پہلا دورہ ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی عسکری قیادت اور حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔