گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے بہنوئی کے خلاف دعویٰ دائر کردیا
کراچی: اداکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے بہنوئی کے خلاف دعویٰ دائر کردیا ۔ عدالت نے زوہیب حسن اور مرزااشتیاق بیگ کے دائر دعوے ایک ہی بینچ میں لگانے کی ہدایت کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی گلوکار زوہیب حسن نے…