ظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات
اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی نیب آپریشنز ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا ہے۔ ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین بنانے کی سمری جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزارت قانون کو ارسال کی تھی۔
نیو نیوز کے…