براؤزنگ ٹیگ

YouTube

ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر ، پی ٹی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سےاعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی…

یوٹیوب کیجانب سے کی جانے والی اہم تبدیلی، جو اب ہوم پیج پر تجویز کردہ ویڈیوز کو روک دے گی

واشنگٹن: گوگل سے منسلک یوٹیوب کیجانب سے ایک اہم تبدیلی  پلیٹفارم کے صارفین کے لیے متعارف کروا دی گئی ہے، جو اب ہوم  پیج پر  تجویز کردہ ویڈیوز کو روک دے گی۔ جب ہی   یوٹیوب  کھولتے ہیں تو آپ کو مختلف تجویز کردہ ویڈیوز سامنے نظر…

یوٹیوب میں نئی تبدیلی کیا ہے؟یہ تبدیلی ناپسند کیوں ہوگی ؟

کیلیفورنیا :یوٹیوب مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے،اس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ اب اس میں ایسی تبدیلی آرہی ہے جس کے بارے میں یہ کہاجارہا ہے کہ یہ لوگوں کو پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹی وی پر یوٹیوب ویڈیوز…

10 ارب ویوز مکمل کرنے والی یوٹیوب کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی 

کیلی فورنیا:یوٹیوب پر 10 ارب ویوز مکمل کرنےو الی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ،بے بی شارک یو ٹیوب پر 10 ارب ویوز والی پہلی ویڈیو بن گئی۔ بچوں کی نظم بے بی شارک یوٹیوب پر 10 ارب سے زائد بار دیکھے جانے والی پہلی ویڈیو بن گئی،بے بی شارک ویڈیو نے 10…

تائیوان میں نیا رجحان، مشہور شخصیات کے چہرے لگا کر ”پورن ویڈیوز” بننے لگیں

تائیوان میں مشہور شخصیات کے چہرے لگا کر پورن ویڈیوز بنانے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ جس نے ملک میں سائبر کرائم کے حوالے سے قوانین کی کمزوریوں پر سوال اٹھا دیئے ہیں۔ گزشتہ دنوں پولیس نے تائیوان کے 3 مشہور یوٹیوبر کو اس الزام میں…

سوشل میڈیا یوٹیوب ،فیس بک پر جھوٹی ،غیر اخلاقی پوسٹنگ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

لاہور :بلیک میلر ز اور ہراساں کرنے والوں کیخلاف حکومت نے ایف آئی اے میں سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کر دیا ،اس کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی اور جھوٹے مواد کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی…

بے لگا م سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے رولز آگئے ،بھاری جرمانے

اسلام آباد:بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے حکومتی مشینری حرکت میںآگئی ،سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے رولز سامنے آگئے جس کے بعد سوشل میڈیا فورمز 6 ماہ کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی بھی پابند ہوں گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

کورونا کیخلاف غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے ‘سکائی نیوز’ پر پابندی لگا دی

نیو یارک: یوٹیوب نے کورونا کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی چینل 'سکائی نیوز ' پر ایک ہفتے کے لیے پابندی لگا دی ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب کے مطابق سکائی نیوز کے چینل پر کورونا وبا کی موجودگی سے انکار کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کی گئی…