بھارتی اداکار یوسف حسین چل بسے
ممبئی : سینئر بھارتی اداکار یوسف حسین انتقال کرگئے ۔ یوسف حسین کی عمر 73 برس تھی اور وہ کورونا وائرس کا شکار تھے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار یوسف حسین کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد لیلا وتی ہسپتال میں داخل…