بالی ووڈ کے گلوگار و ریپر ہنی سنگھ کی شادی کے گیارہ سال بعد طلاق
دہلی: بالی ووڈ کے مقبول گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ گلوکار ہنی سنگھ نے اہلیہ شالنی تلوار کے ساتھ باہمی معاہدے کے ذریعے طلاق حاصل کر…