لاہور میں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی ، گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ لے اڑے
لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا واقعہ ، جوہر ٹاون کی حدود میں ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ لے اڑے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی واردات ڈاکٹر نسیم نامی شہری کے گھر پر ہوئی ، پولیس نے ڈاکٹر نسیم کی زوجہ…