گیس بندش سے پریشانی، اداکارہ یشما گل نے نیا حل ڈھونڈ نکالا
لاہور: معروف اداکارہ یشما گل نے گیس کی بندش کے باعث کھانا گرم کرنے کا آسان حل ڈھونڈ نکالا۔نئی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشما گل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ بھی گیس سپلائی کی…