کیا کورونا ہمیشہ رہے گا ؟عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی
عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس فلو میں تبدیل ہو کر ہمیشہ رہے گا ،ایسے ممالک میں یہ تیزی سے پھیلے گا جہاں لوگ کورونا ویکسین لگانے کی پابندی نہیں کر رہے ۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیک…