عالمی ماحولياتی کانفرنس، دنیا بھر میں مظاہرین کا موسمیاتی بحران پر کارروائی کا مطالبہ
گلاسکو: درست اقدامات کرو اور دنیا کو تباہی سے بچاؤ ۔ گلاسگو ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر مختلف ممالک میں احتجاجی ريلياں اور مظاہرے دوسرے روز بھی جاری رہے ۔
تفصیلات کے مطابق ، گلاسگو سمیت لندن ، نيروبی ، ميکسيکو…