جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
لاہور: جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد جمہوری نظام کے بارے میں عوامی آگہی کو فروغ دینا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کورونا کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال…