لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی گرفتار
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی حنا کو گرفتار کر لیا گیا اور سے برآمد کئے گئے موبائل سے قابل اعتراض مواد اور واٹس ایپ نمبرز برآمد کر لئے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین…