کراچی، تیز ہواؤں سے تباہی، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق
کراچی: تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔
نارتھ ناظم آباد میں دیوار گرنے سے ایک شخص جب کہ گلبائی اور گلشن معمار میں بھی دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔…