نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا
نیو دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی اور ان کی اہلیہ نے اپنے بچوں کی خاطر طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے 2019 میں شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔ اپنی…