کورونا وائرس کا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او
واشنگٹن : عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے ۔ کورونا ویکسی نیشن میں تیزی کو لازمی قرار دے دیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ نے کہا ہے کہ غریب ممالک کو کورونا ویکسئن…