امریکا میں سفید فام افراد کی آبادی کم ہونے لگی، مردم شماری کا ڈیٹا جاری
واشنگٹن: امریکا میں حالیہ مردم شماری کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں بسنے والے سفید فام افراد کی تعداد میں حریت انگیز طور پر کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز میں چھپنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ڈیٹا…