ڈاکٹر امجد :ایک نام دو کردار
بنی آدم کے دنیا میں آباد ہونے کے بعد سے اب تک کوئی بھی زمانہ ایسا نہیں گزرا، جس میں خیرو شر بیک وقت موجود نہ رہے ہوں۔ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں ہابیل اور قابیل بالترتیب خیر اور شر کے نمائندے تھے۔ آگے جاتے ہیں ،تو نوح علیہ السلام…