پاکستان میں سال 2022 کا پہلا سورج طلوع
لاہور: پاکستان میں سال 2022 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں میں خوبصورت نظارہ دیکھا گیا، نئے سال میں ملکی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام کیلئے دعا کی گئی۔
دوسری جانب گزشتہ رات ملک کے مختلف شہروں…