سعودی باشندوں کا اپنے استاد کیلئے احترام، 1 لاکھ ریال کی ادائیگی کرکے جیل سے چھڑا لیا
ریاض: سعودی عرب کے باشندوں کی جانب سے اپنے استاد کیلئے عزت واحترام کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے قرض ادا نہ کرنے کی پاداش میں جیل میں قید اپنے بچپن کے استاد کو 1 لاکھ ریال کے عوض آزاد کر وا لیا ہے۔
سعودی میڈیا رپورٹ کے…