براؤزنگ ٹیگ

wedding

ماہرہ خان نے اپنی شادی سے قبل قوالی نائٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر دیں

کراچی:  دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ  ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقیب اور اس سے قبل دیگر تقریبات کی مختلف تصاویر و ویڈیوز شیئر  کرنے کا سلسلہ تاحال جاری رکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر رواں ماہ کے…

کار نہر میں گرنے سے پاکستانی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

میانوالی: آج (جمعرات) علی الصبح  ضلع میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی خیلوی سمیت 7 افراد  ڈوب کر  جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے…

ماہرہ خان نے سلیم کریم کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر دیں

کراچی: دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ  ماہرہ خان نے اپنی شادی کی مختلف تصاویر شیئر کر دیں۔ ماہرہ خان  نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی دیگر تقریبات کی تصاویر مداحوں سے شیئر کر…

شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینواہ: عراق کے صوبہ نینواہ کے ضلع ہمدانیہ میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ نینواہ کے ڈپٹی گورنر حسن العلق نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 113 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

خیبرپختونخوا: پابندی کے باوجود "ژگ” پر عمل جاری ، لڑکیوں کا مستقبل تاریک

پشاور: خیبر پختونخوا میں آج بھی ژگ نامی ایک ایسی قانوناً ممنوعہ قبائلی رسم پر عمل درآمد کیا جاتا ہے، جس میں کوئی لڑکا کسی لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کر دے تو وہ اس لڑکی سے شادی کے لیے دعوے دار بن جاتا ہے۔ قبائلی رسم  ژگ کے…

بلاول بھٹو کی شادی 2022 یا 2023ءمیں ہو گی، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی؟ اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں سے مشہور پی پی رہنماءاور مشیر زراعت منظور وسان نے اس ضمن میں تاریخ کا ’اعلان‘ کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماءاور…

بیٹے کی شادی میں مریم نواز نے والدہ کو کیسے یاد کیا ۔۔۔ ؟

لاہور : بیٹے کی شادی پر مریم نواز کو اپنی والدہ یاد آگئیں ۔ اپنی والدہ کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے مریم نواز نے کلثوم نواز کے زیورات پہنے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ  ن کی نائب صدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم…

کترینہ سے شادی، وکی کوشال کی کزن نے نیا پینڈورا بکس کھول دیا

ممبئی : بھارت میں ان دنوں بالی ووڈ  اداکارہ  کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دسمبر میں شادی کو لیکر خوب چرچے ہیں، تاہم  اب وکی کوشل کی کزن ڈاکٹر اپاسنا ووہرا نے اپنے وکی کوشل  اور  کترینہ  کی شادی سے متعلق تمام خبروں کو رد کر دیا ہے۔ بھارتی…

پاوری گرل دنانیر کی ڈانس ویڈیو کے انٹرنیٹ پر چرچے

لاہور  (ویب ڈیسک)  وائرل گرل دنا نیر مبین نے  ایک   بار پھر اپنی نئی ویڈیو سے  خبروں میں جگہ بنا لی ہے ۔ سوشل میڈیا پر شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران ایک ویڈیو سے شہرت پانے والی  پاوری گرل دنانیر مبین کی  ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر خوب…