میٹا جلد ہی تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرانے والا ہے: رپورٹ
کیلیفورنیا: میٹا اپنے نئے ٹیکسٹ فرسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر ویب ورژن کو رول آؤٹ کرنے کے لیے تیار ہے۔
وسیع پیمانے پر متوقع ویب ورژن تھریڈز کو پاور صارفین جیسے برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور صحافیوں کے لیے…