براؤزنگ ٹیگ

weather update

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے  بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے  بارشوں اور پہاڑوں پر  برفباری کی پیش گوئی کردی ۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ ہلکی درمیانی بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی و بالائی علاقوں میں منگل کے روز داخل ہوگا اور جمعرات تک موجود…

پیر سے شدید سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے مزید برفباری اور بارش کی پیشگوئی کیساتھ سردی کی نئی لہر شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا  ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان، پنجاب ، بالائی…

کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی اور…

پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی

لاہور: پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لاہور سمیت  لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی…

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں چترال، دیر اور سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔جبکہ اسلام آباد میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کےد…

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ،شما لی بلوچستان میں  خون جمادینے والی  سردی کا راج ہے ۔  محکمہ موسمیات کے  مطابق گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور…

تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان  ہے۔…

بالائی علاقوں میں ہلکی بار ش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں…

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی نوید سنا دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخواہ  ،اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش  اور برفباری کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا…