بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ، محکمہ موسمیات نے خبر سنادی
کراچی: ہوشیار ۔۔۔ خبردار ۔۔۔ بارش ہونے کو ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کاا مکان ظاہر کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہو نے کا امکان ہے اس سسٹم…