کراچی میں زمین میں دفن اسلحہ برآمد
کراچی: شہر قائد میں زمین سے پھر اسلحہ نکلنے لگا۔
نیو نیوز کے مطابق پولیس نے اولڈ سٹی ایریا میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام سے زمین میں دفن اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔ پولیس کےمطابق، اسلحہ زنگ آلود ہے اس میں اینٹی ایئر کرافٹ گن…