ڈھاکا میں شائقین کی بڑی تعداد پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھنے کیلئے سڑکوں پر آگئی
ڈھاکہ: پاکستانی کرکٹرز نے بنگلادیشی شائقین کو بھی مداح بنالیا ، ڈھاکا میں شائقین کی بڑی تعداد پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھنے آگئی ، گرین شرٹس کی ہوٹل واپسی کے موقع پر سڑکوں پر فینز کا رش لگ گیا ۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو…