امریکی شیر کورونا وائرس سے متاثر ، علاج جاری
واشنگٹن: نیشنل چڑیا گھر کے 9 جانوروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ماہرین نے چھ افریقی شیروں اور3ٹائیگروں میں بھوک، کھانسی، چھینک اور سستی کا مشاہدہ کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن زو کی ویب سائٹ پر کہا…