ٹی 20 ورلڈکپ، وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے ہرا دیا
ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی دھواں دار بلے بازی اور مارک ووڈ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی ہے۔
ٹالرینس اوول ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں…