ایف بی آر کا تاجروں کے لیے ایک اور سہولت کا اعلان
اسلام آباد : ایف بی آر نے تاجروں کی سہولت کے لئے وئیر ہاؤسنگ میں پڑی اشیا پر 25 نومبر تک ٹیکس چھوٹ دے دی ہے۔ ۔اس اقدام سے تجارت میں آسانی کو مزید فروغ ملے گا۔
نیو نیوز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…