براؤزنگ ٹیگ

Waqar Younis

ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

کولمبو: ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان پاکستان کی نمائندگے کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن بھی کمنٹری باکس میں دیکھے…

وقار یونس اور معین خان محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر حیران

لاہور: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز وقار یونس اور معین خان نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں…

شاہین شاہ آفریدی کا شاندار اعزاز، ڈینی موریسن نے زبردست پیش گوئی کر دی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور معروف موجودہ کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ایک دن عظیم باؤلر بنیں گے۔ ڈینی موریسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے…

کیا افغانستان اور بھارت کا میچ واقعی فکس تھا؟ وسیم اکرم اور وقار یونس نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور وقار یونس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ کے فکس ہونے سے متعلق اپنے خیالات کااظہار کر دیا ہے۔ …

ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے، وقار یونس

لاہو ر :قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وقار  یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز تھا، ٹیم کو الوداع کہنا مشکل ضرور ہے لیکن تبدیلی کا وقت ہے۔ وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ…

پاکستان کرکٹ  میں بڑی تبدیلی،مصباح ،وقار کے بعد نئے نام سامنے آگئے 

لاہور :بڑے ایونٹ سے قبل ہی ٹیم پاکستان میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو مل گئیں ،رمیز راجہ کی اننگز شروع ہونےسے قبل ہی ٹیم منیجمنٹ کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں ،ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کے عہدے سے دستبردار ہوتے ہی نئے نام بھی سامنے…

مصباح الحق، وقار یونس نے ورلڈ کپ سے جان چھڑانے کیلئے استعفیٰ دیا: شعیب اختر

لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے ورلڈ کپ سے جان چھڑانے کیلئے استعفیٰ دیا ۔ انہوں نے استعفیٰ ہی دینا تھا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ آج پاکستان کو ان کی ضرورت پڑی تو انہوں نے…

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں عبوری کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ مصباح…

محمد عامر کی مرضی ہے کہ وہ کرکٹ کھیلے یا ریٹائرمنٹ لے، وقار یونس

  لاہور: قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد عامر اگر سلیکٹرز کو متاثر نہیں کریں گے تو کیسے کھیلیں گے؟ وسیم خان کیساتھ ملاقات کے بعد ان کی مرضی ہے کہ وہ کرکٹ کھیلیں یا ریٹائرمنٹ لیں، لیکن وہ اپنی کارکردگی سے سلیکٹرز کو…