سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی ہے۔ توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گئی۔
خلیجی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ان ممالک کے شہریوں کے وزٹ…