ویزا درخواست مسترد ہونے پر شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ
اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان رابطہ ہوا ۔ویزا مدت کی درخواست مسترد ہونے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیو نیوز کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویزا درخواست مسترد کی جس کے…