عمرہ پر آنیوالوں کی ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی، سعودی عرب
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی اور حرم مکی الشریف میں نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ…