ویرات کوہلی دورہ نیوزی لینڈ سے باہر، روہت شرما کپتان مقرر
نئی دلی: روہت شرما کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے جب کہ ویرات کوہلی کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور گزشتہ روز بطور کپتان…