براؤزنگ ٹیگ

videos

ایچ ڈی فوٹوز کے بعد اب واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنے کا فیچر متعارف کر ادیا

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے اب صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں ویڈیوز بھیجنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ صارفین اب 720p کوالٹی میں ویڈیوز بھیج سکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے گئے ویڈیوز کے ریزولوشن کو…

اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم قرار، سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہو گا  جبکہ سوشل میڈیا اداروں پرجلد ازجلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہو گا اور…

لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی گرفتار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جاری کرنے والی ہیکر لڑکی حنا کو گرفتار کر لیا گیا اور سے برآمد کئے گئے موبائل سے قابل اعتراض مواد اور واٹس ایپ نمبرز برآمد کر لئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین…

ایف آئی اے نے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے نے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ ڈاکٹر حارث نے جناح ہسپتال…

خواتین اراکین اسمبلی کو واٹس ایپ پر غیر اخلاقی مواد بھیجنے کا انکشاف  

اسلام آباد: پاکستان کی خواتین اراکین اسمبلی کے موبائل نمبروں واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے انھیں نازیبا اور غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔   یہ انکشاف قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ہوا ہے۔ اجلاس کو…

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا جنون کئی پاکستانی نوجوانوں کی جان لے گیا

کراچی: پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر راتوں رات مشہور ہونے کے جنون میں مبتلا ہو چکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صرف چند ماہ کے عرصے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 8 نوجوان ٹک ٹاکر لڑکے اور لڑکیاں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔…

ٹِک ٹاک نے 3 منٹ تک طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرا دی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن 'ٹِک ٹاک' نے اپنے صارفین کو 3 منٹ تک طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ایپلی کیشن 'ٹِک ٹاک' پر ویڈیوز پوسٹ کرنے کا دورانیہ 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ تک کر دیا گیا ہے ۔ ٹِک ٹاک…