تاریخ پیدائش بتائے بغیر اب انسٹاگرام استعمال نہیں ہو سکے گا
کیلیفورنیا: ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود صارفین اب بغیر تاریخ پیدائش بتائے اس کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔
امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکا میں شائع خبر کے مطابق انسٹاگرام نے 2019ء میں صارفین کیلئے لازم قرار دیا…