براؤزنگ ٹیگ

Video Scandal

کوئٹہ  ویڈیو اسکینڈل ،  گرفتارملزمان سے  برآمد سامان فرانزک کیلئے لاہور بھجوا دیا گیا 

کوئٹہ: خواتین پر تشدد اور قابل اعتراض ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں گرفتار 2 بھائیوں سے برآمد سامان فرانزک کیلئے لاہور بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر تشدد کرنے اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے میں ملوث …