گریٹر اقبال پارک واقعہ، تفتیشی ٹیم نے متاثرہ خاتون کے کپڑے تحویل میں لے لئے
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ ، تفتیشی ٹیم نے یوم آزادی پر پہنے گئے خاتون کے کپڑے تحویل میں لے لئے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر خاتون کے زیب تن کپڑے فرانزک بھجوائے جائیں گے ، کپڑوں کی مدد سے ملزمان کے فنگر پرنٹ حاصل…