ہراسگی کیس: چنگ چی رکشہ میں سوار متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کر لیا
لاہور: چنگ چی رکشہ سوار خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ خاتون نے 4 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں کی۔ ان ملزمان…