یو اے ای میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کا اجراء
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کر دی گئیں جس کے ذریعے شہری ملک سے محبت کا اظہار کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہری اب اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے زریعے ملک سے محبت کا اظہار کرسکتے ہیں، ابوظبی…