خواتین ویڈیو سکینڈل، 2 ملزم گرفتار،سینکڑوں قابل اعتراض ویڈیوز برآمد
کوئٹہ : کوئٹہ میں خواتین ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ خواتین کی سینکڑوں قابل اعتراض ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے ایک ماں نے بیٹیوں کی…