وزیراعظم نے میانوالی میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے میانوالی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا ہے جبکہ انہیں مختلف منصوبوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان میانوالی پہنچے اور مختلف ترقیاتی…