افغان فورسز نے مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا
کابل : افغان فورسز نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ۔
افغان فورسز کے ترجمان کے مطابق مختلف صوبوں میں کیے گئے فضائی حملوں میں طالبان کے 491 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔…