آزاد خالصتان ،کینیڈین سکھ آج ریفرینڈم میں رائے کااظہار کریں گے
اوٹاوا:آزاد خالصتان کے لیے کینیڈین سکھ آج ریفرینڈم میں رائے کااظہار کریں گے ۔ ریفرنڈم آج وینکوور شہر میں گرو نانک سکھ گردوارہ میں ہوگا۔اس حوالے سے صدر کونسل آف خالصتان ڈاکٹر بخشیش سنگ سندھو نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا…